سوال: آپ کے خیال کے مطابق آپ کب ایران جا سکیں گے؟
امام خمینی: جب بھی رکاوٹ دور کردی جائے گی اور ہوائی اڈے کھول دئے جائیں گے، میں ایران چلا جاؤں گا اور اگر میرا خون بہنا ہی ہے تو [کیا ہی اچھا ہو کہ] میرے رفقاء کے پاس اور ایرانی جوانوں کے درمیان بہے۔ ہمیں اس کا کوئی خوف نہیں ۔ میں اسلام اور ایران کی سرافرازی کا خواہاں ہوں ۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۳۱