اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
پير, جنوری 26, 2026 09:30
منگل, جنوری 13, 2026 01:57
ان ریلیوں میں وزیر خارجہ عراقچی سمیت ملک کے اعلی عہدے داروں نے بھی شرکت کی ہے
پير, جنوری 12, 2026 12:38
رہبر معظم نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔
جمعه, جنوری 09, 2026 07:50
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے نیشنل پبلک لائبریریز کے اعلی حکام اور عملے سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی انقلاب کی اصل بنیاد ایک ثقافتی تحریک ہے
هفته, نومبر 15, 2025 04:09
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے
جمعه, ستمبر 26, 2025 10:19