منگل, اپریل 13, 2021 12:33
امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا
منگل, اپریل 13, 2021 11:22
امام خمینی(رہ)کے نقطہ نظرسے حکومت کا مقصد کیا ہے؟ یہ سوال بہت سارے سیاستدانوں کے لئے کئی بار دہرایا گیا ہو گا جنہوں نے پہلوی حکومت کے برسوں میں امام کی جدوجہد کو دیکھا ہے امام خمینی(رہ) نے ہمیشہ اپنی حکومت کے مقاصد میں سیعرہ علوی کو بیان کیا ہے انہوں نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ ان کا طریقہ کار وہی
اتوار, اپریل 04, 2021 01:16
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو مدینے میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسینؑ کے بڑے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت ابی مرۃ مشہور ہے۔[1] تاریخی مصادر میں امام حسینؑ کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ [2]
جمعه, مارچ 26, 2021 05:06
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے دوسرے مذاہب و مکاتب کے دانشوروں کے ساتھ علمی مناظرے
جمعرات, مارچ 11, 2021 10:54
قرآن کریم اتمام حجت کے علاوہ مندرجہ ذیل امور کو بھی انبیاء کی بعثت کے اہداف میں شمار کرتا ہے
بدھ, مارچ 10, 2021 10:05
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام اسی سلسلۂ ائمہ اطہار علیہم السلام کے ایک فرد تھے جنہیں خالق کائنات نے بنی نوع انسان کے لیے معیار کمال قرار دیا تھا اس وجہ سے ان میں سے ہر ایک اپنے زمانے میں بہترین اخلاق و اوصاف کا حامل تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں ائمہ اطہار علیہم السلام میں سے ہر ایک کی بعض صفات ممتاز ہیں چنانچہ ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام میں تحمل و برداشت اور غصہ کو ضبط کرنے کی صفت اتنی نمایاں تھی کہ آپ کا لقب کاظم قرار پایا،جس کے معنی غصے کو بہت زیادہ پینے والے کے ہیں۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ آپ کو کبھی کسی نے غصے اور سختی کے ساتھ بات کرتے نہیں دیکھا اور انتہائی ناگوار حالات میں بھی مسکراتے ہوئے نظر آتے تھے۔
اتوار, مارچ 07, 2021 01:43
اللہ تعالیٰ نے اپنی عطا کی ہوئی چند نعمتیں گنوانے کے بعد حضور کو حکم دیا تھا فازا فرغت فانصب یعنی غدیر میں علی کی ولایت کا اعلان کریں
جمعه, فروری 26, 2021 01:30