ان مجلسوں میں ہوتی ہے تحریک انقلاب // جاری رہے حسین کا غم، میں نہیں تو کیا
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:47
عزم شبیر کا، عباس کا انداز جہـاد // عظمت صلح حسن سونپ رہا ہوں تم کو
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:43
اسی پہ کیجئے " ایوان فکر " کی تعمیر // وہ ایک خاکہ جو معمار، دے گیا اپنا
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:36
وہ خمینی بنا دین کا پاسباں // جس کی رگ رگ میں تهی بوذری، قنبری
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:29
واقعہ کوئی جو اسلام کا دہراتا ہے // آپ کا نام زباں پر مری آ جاتا ہے
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:24
جو کربــلا میں بہا تها لہو شہیدوں کا // اسی لہو کی تپش اس کے ہر بیان میں تهی
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:20
دوست ہے سچوں کا اور جهوٹوں سے تو بیزار ہے // شخصیت سے تیری ظاہر حیدری کردار ہے
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:05
ملک عبد اللہ نے اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ اسلام دین وحدت، دین برادری اور دین اتحاد ہے کہا جاتا ہے کہ بعض مسلمان دین سے دور ہو گئے ہیں اور فتنہ پروروں کے دهوک میں آ گئے ہیں۔
بدھ, دسمبر 31, 2014 09:19