انقلاب اسلامی کی کامیابی

انقلاب اسلامی کی کامیابی

حقیقت میں انقلاب اسلامی جس کی قیادت امام خمینی نے کی اپنے سے پیشتر تمام انقلاب سے ممتاز اور علیحدہ ہے اور کسی ایک سے مشابہت نہیں رکهتا؛ پوری تاریخ میں ایسے ایسے انقلابات رونما ہوئے جو سیاسی نظام کو بدلنے کے لئے برپا ہوئے...

منگل, دسمبر 30, 2014 01:33

مزید
امام خمینی شخصیات کی نظر میں

امام خمینی شخصیات کی نظر میں

امام خمینی نے ہماری ملت کو اغیار کی ذلت سے نجات دی اور غربی و شرقی سپر طاقتوں کے غلبہ و اقتدار کے شر سے ہماری ملت کو محفوظ رکها اور ہماری ملت کو استقلال و آزادی، نفس پر تکیہ اور خدا پر توکل کرنے کا درس دیا....

منگل, دسمبر 30, 2014 01:31

مزید
امام خمینی (ره) میں امام حسین علیہ السلام کا قیام

امام خمینی (ره) میں امام حسین علیہ السلام کا قیام

کربلا زندہ رکهو، حضرت سید الشہداء کے نام مبارک کو زندہ رکهو، کیونکہ ان کے زندہ رہنے سے اسلام زندہ رہے گا۔

منگل, دسمبر 30, 2014 01:29

مزید
امام حسین(ع) کے قیام کے اغراض و مقاصد

امام حسین(ع) کے قیام کے اغراض و مقاصد

اس دور میں عدل و انصاف اور اسلامی اقدار کا نام و نشان بهی نہ تها۔ خدا محور، عدالت خواہ اور دنیا گریز عصر نبوی کچه دنیا طلب اور پست افراد کے ہاته میں چلا گیا اور بہت سارے مسلمانوں کے سروں پر جہل و نادانی کا سایہ ہوگیا تها.....

منگل, دسمبر 30, 2014 01:28

مزید
امام خمینی (ره) عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

امام خمینی (ره) عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔ اس قیام کے آثار و نتائج زمانہ وقوع حادثہ اور اس کے نزدیکی برسوں میں منحصر نہیں ہیں

منگل, دسمبر 30, 2014 01:24

مزید
عیسی(ع) امن وصلح کا نبی ہے: امام خمینی(رح)

عیسی(ع) امن وصلح کا نبی ہے: امام خمینی(رح)

خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا!

پير, دسمبر 29, 2014 07:27

مزید
زبان قرآن امام خمینی (ره) کی نظر سے

زبان قرآن امام خمینی (ره) کی نظر سے

قارئین کیلئے محدود نہیں ہوتا ہے لیکن عملی طورپر یہ ان کے ادراک کی سطح کی عکاسی کرتا ہے اور اسی کے مطابق تفسیر کی جاتی ہے۔

پير, دسمبر 29, 2014 01:15

مزید
امام خمینی (ره) کی نگاه میں قرآن میں تکرار کا فلسفہ

امام خمینی (ره) کی نگاه میں قرآن میں تکرار کا فلسفہ

امام خمینی (ره) مجموعی جائزے میں قرآن میں قصص بیان کئے جانے کی بنیاد معارف کی جانب توجہ دلانے کے مقصد کو قرار دیتے ہیں

پير, دسمبر 29, 2014 01:12

مزید
Page 2221 From 2320 < Previous | 2221 | 2222 | 2223 | 2224 | 2225 | 2226 | 2227 | 2228 | 2229 | 2230 | Next >