کتاب انقلاب

کتاب انقلاب

ربِ کعبہ کی قسم جب تک رہے گی کائنات / ظلم کی بستی پہ گرجے گا سحابِ انقلاب

جمعه, فروری 16, 2018 03:40

مزید
بیدار خمینی

بیدار خمینی

وہ مرد قلندر بھی ہے وہ مرد دلاور / باطل کےلئے حق کا ہے اک وار خمینی

جمعه, فروری 16, 2018 03:30

مزید
اذانِ انقلاب

اذانِ انقلاب

اے امینِ عصرِ غیبت، خامنہ ای مرحبا / آپکے ہاتھوں میں زیبا ھے نشانِ انقلاب

جمعه, فروری 16, 2018 03:20

مزید
رسم شبیری

رسم شبیری

چراغ انقلاب حق جلا کر برسر ایراں / طیور فکر شاہی کے جلائے پر خمینی نے

جمعه, فروری 16, 2018 03:10

مزید
استقامت اور شہادت

استقامت اور شہادت

برائے حفظ حرم سینے کو سپر کرکے / شبیہ عابس و حر و وہب شہید ہوئے

جمعه, فروری 16, 2018 03:00

مزید
تجھ پر ہو سلام

تجھ پر ہو سلام

توہی مصداقِ اَشِدّاءُ علی الکفار ہے / عالمِ اسلام کے درمان تجھ پر ہو سلام

جمعه, فروری 16, 2018 02:50

مزید
حرف حق

حرف حق

حیدری عزم لئے وقت کا انسان اٹھا / ہند کا بیج شجر بن کے از ایران اٹھا

جمعه, فروری 16, 2018 02:40

مزید
پاسبان انقلاب

پاسبان انقلاب

دشمنوں تم کیا مٹاو گے وہ روح اللہ ہے / حشر تک باقی رہےگا خاندان انقلاب

جمعه, فروری 16, 2018 02:30

مزید
Page 32 From 48 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >