امام نے ثابت کردیا کہ دیانت، سیاست کے جدا نہیں ہے اور یہ بھی ثابت کردیا کہ ایک مسلمان سیاست سے الگ ہو کر صحیح راستہ طے نہیں کرسکتا اور آپ نے ہمیں تعلیم دیا کہ قرآن کی روشنی میں ہماری سیاسی تحریک ہونا چاہیئے اور ہم اسلام کا دفاع کریں اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے میں حصہ دار ہوں۔ آپ نے دنیا کے مسلمانوں کو تعلیم دیا کہ گھر میں خاموش بیٹھے نہیں رہنا چاہیئے جب ظالم اور ستمگر موجود ہیں کیونکہ ان سے جنگ اور مقابلہ کرنا مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔ مظلوموں کی آزادی کے لئے جہاد کرنا چاہیئے۔ امام خمینی (رح) دنیا کے تمام مسلمانوں کے رہبر اور نمونہ ہیں۔ کامیابی حاصل کرنے میں جہاد اور مقابلہ کا آئیڈیل ہیں۔