عبدالله دیرات

بے نظیر مرد

عبدالله دیرات؛ جنوبی افریقہ میں امام جماعت

صدیوں سے دنیا نے اس طرح کی شخصیت نہیں دیکھی ہے۔ ایسا عظیم انسان جو صداقت، شجاعت، ایمان او تقوا اور انسانیت کو صحیح راه دکھانے میں بے مثال تھا۔ اب یہ ہماری ذمہ داری هے کہ آپ کے راستہ پر چلتے ہوئے دنیا کے شیاطین بالخصوص امریکہ سے مقابلہ کرنےکے لئے خود کو آماده کریں. امام ہی کے دم سے حماس تحریک چلی اور ساری اسلامی تحریکیں آپ کی بدولت وجود میں آئی ہیں۔

ای میل کریں