آخر سو سالہ تاریخ میں آیت اللہ خمینی (رح) جیسا اثر و رسوخ رکھنے والا کوئی رہبر نهیں ہوا ہے جس نے لوگوں کو اپنا دیوانہ اور گرویدہ بنایا ہو۔ لہذا ایران کی جدید مسئولیت بہت سخت ہے اور لوگوں کا اعتماد حاصل کرنے اور ملک کی تعمیر نو کے لئے امام کی راہ کا تسلسل ہے۔