امام خمینی نے اپنی با برکت زندگی اسلامی اقدار کو زندہ کرنے اور اسلامی نظام کو بنیاد ڈالنے کے لئے وقف کردی تھی۔ دنیا میں عدالت کے عملی ہونے کے لئے جمہوری اسلامی کے بانی مجاہدین کے لئے نمونہ عمل ہیں۔ میری نظر میں امام خمینی کی بنیاد تحریک انسانوں کو خدا سے قریب کرنا تھی۔ حضرت امام نے انسانوں کو غلامی کی زنجیر سے آزاد کرنے میں کافی زحمتیں اٹھائی ہیں اور اس راہ میں عظیم کامیابی بھی حاصل کی ہے۔