مجید علی خان

عالم اسلام کی عظیم اور ممتاز شخصیت

مجید علی خان؛ اسلامی تحقیقاتی ادارہ کے سربراہ

امام خمینی (رح) عالم اسلام اور موجودہ صدی کی عظیم اور ممتاز شخصیت تھے کہ آپ نے زبردست اخلاقی خصوصیات کے سہارے ظالم حکومت کا تختہ پلٹ دیا اور مغرب کے زیر اثر رہنے والوں کو اسلام کی طرف پلٹا دیا۔

ای میل کریں