امام خمینی (رح) عالم اسلام اور موجودہ صدی کی عظیم اور ممتاز شخصیت تھے کہ آپ نے زبردست اخلاقی خصوصیات کے سہارے ظالم حکومت کا تختہ پلٹ دیا اور مغرب کے زیر اثر رہنے والوں کو اسلام کی طرف پلٹا دیا۔