امیر حسن عابدی

عالمی شخصیات کا مرکز

امیر حسن عابدی؛ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے استاد

وہ کبھی نہیں مرتا جو عشق کے ساتھ زندہ رہتا ہے۔ دنیا کے جریدہ میں ہمارا دوام مثبت ہے۔ ہم لوگ اس عظیم سانحہ کے لئے کبھی آمادہ نہیں تھے اور یا حادثہ ہمارے لئے قابل یقین نہیں ہے۔ امام خمینی عالمی شخصیت اور سب کے مرکز کا ایک عظیم مقام ہے۔ یہ عالم بہت جلد ہم سے جدا ہوگئے اب ہم لوگ آپ کے افکار اور ہدایات سے استفادہ کریں اور اس روحانی اور ثقافتی میراث کی حفاظت کریں۔ بہر صورت ہم لوگ اس عظیم غم میں شریک ہیں۔

ای میل کریں