امام خمینی خدا کی جانب سے مامور ہوئے تھے تا کہ ایران سے ظلم و جور اور فتنہ و فساد کی جڑ کاٹ دیں اور آپ نے اپنے ملک کو اس درجہ مضبوط کیا کہ 20/ گھنٹے سے کم وقت میں جدید رہبر کا تعین ہوگیا جس کی عالمی استکبار کو امید نہیں تھی۔ آپ ایرانیوں کے لئے خدا کی طرف سے عظیم رہبر تھے۔