بدرالدین تابابچی

حق کی تلاش

بدرالدین تابابچی؛ علی گڑھ یونیورسٹی کے سربراہ اور ایران میں ہندوستان کے سابق سفیر

امام خمینی عزیز کی 4/ جون کو رحلت ہوگئی اور پوری دنیا کو عظیم غم سے دوچار کردیا۔ آپ نے اپنی عمر حق کی راہ میں لگادی اور پوری زندگی حق سے جڑے رہی اور "انا الحق" کا نعرہ لگاتے ہوئے آخر کار حق سے جاملے۔ آپ نے پوری عمر حق کے لئی کوشش کی اور خدا کے بارے میں فکر کرتے اور خدا سے مدد مانگتے نیز حق کی تلاش میں پروانہ کی طرح آه و زاری کرتے تھے۔

ای میل کریں