ہندوستانی ہفتہ نامہ بلیتز

انقلابیوں اور دنیا کے مسلمانوں کے رہبر

ہندوستانی ہفتہ نامہ بلیتز

امام خمینی صرف ایران کے رہبر نہیں تھے بلکہ پوری دنیا کے انقلابیوں اور مسلمانوں کے رہبر تھے۔ وہ لوگوں کے دلوں پر حکومت کررہے تھے۔ آپ کی قیادت اور دنیا کی دیگر قیادتوں میں بڑا فرق ہے۔ جب آپ فرانس میں تھے تو ایک قوم کی قیادت کررہے  تھے اور وہاں بیٹھ کر اپنے ایک بیان، پیغام اور اعلان سے ایران کے کروڑوں لوگوں کو سڑکوں پر اتر نے پر مجبور کردیتے تھے۔


ای میل کریں