زینب الناز بیگم

دین اسلام کو زندہ کرنے والے

زینب الناز بیگم؛ عثمانیہ یونیورسٹی میں فارسی ادب کے استاد

انقلاب اسلامی کے رہبر مرحوم امام خمینی دین مبین اسلام کو زندہ کرنے والے ہیں۔ حضرت امام خمینی عظیم اور ممتاز انسان تھے کہ عالم اسلام ان کا مقروض ہے کیونکہ آپ نے خالص اسلام محمدی کے عنوان سے اسلام کی جدید تعریف کی ہے۔

ای میل کریں