انقلاب اسلامی کے رہبر مرحوم امام خمینی دین مبین اسلام کو زندہ کرنے والے ہیں۔ حضرت امام خمینی عظیم اور ممتاز انسان تھے کہ عالم اسلام ان کا مقروض ہے کیونکہ آپ نے خالص اسلام محمدی کے عنوان سے اسلام کی جدید تعریف کی ہے۔