انسان خود کو خدا کے قریب محسوس کرتا تھا

انسان خود کو خدا کے قریب محسوس کرتا تھا

امام خمینی (رح) کے ایک قدیمی شاگرد (استاد ڈاکٹر) مہدی حائری یزدی تھے

انسان خود کو خدا کے قریب محسوس کرتا تھا

راوی: ٹائمز؛ امریکہ


امام خمینی (رح) کے ایک قدیمی شاگرد (استاد ڈاکٹر) مہدی حائری یزدی تھے۔ کہتے ہیں: ہفتہ کے آخری دن جب کلاس نہیں ہوتی تھی ان (امام) کی عادت تھی کہ الگ سے ایک کلاس رکھتے تھے اور جو چاہتا تھا وہ اس میں شریک ہوتا تھا۔ آپ اخلاقیات (روحانیت) کے بارے میں گفتگو کرتے تھے۔ بہت ہی مشکل مطالب کو سادہ اور رواں انداز میں پیش کرتے تھے۔ اس سلسلہ میں اس کام کا راز یہ تھا کہ وہ آپ کو قانع کرتے تھے کہ دل کی گہرائی سے درس دیتے ہیں اور آپ حضرات خود کو خدا کے حضور محسوس کرتے تھے۔

ای میل کریں