وطن اخبار

مرد ایمان اور دنیا والوں کے لئے مقابلہ کے رہنما

وطن اخبار؛ ملائیشیا

ایران کے رہبر انقلاب، حقیقی اسلام کا تعارف کراتے ہوئے مشرقی اور مغربی طاقتوں کے ذریعہ دنیا کے مسلمانوں کے مفادات کے خطرہ میں پڑنے سے آگاہ کیا۔ امام خمینی مرد ایمان اور کفر کے خلاف مقابلہ کرنے میں صرف اور صرف خدا پر توکل کرتے تھے اور آپ کا ہر قدم اسلام اور خدا کے لئے تھا۔ امام خمینی صرف ایک عالم اور زاہد ہی نہیں تھے بلکہ سیاسی لحاظ سے بھی ایک ممتاز شخصیت تھے۔ آپ کا وصیتنامہ آپ کے مقابلوں کا جز ہے اور پورے وصیتنامہ کا مطالعہ دنیا کے تمام مجاہدوں کے لئے ایک رہنما کے عنوان سے ضروری ہے۔

ای میل کریں