عبدالعزیز نعمت الله

شائستہ نظام کے عنوان سے اسلام کو ثابت کرنے والے

عبدالعزیز نعمت الله؛ حزب اسلام ملائیشیا کے رکن اور چند دینی مدرسوں کے پرنسپل

میری نظر میں امام خمینی کا ظاہر ہونا اسلام کی بقا کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ درحقیقت امام کے ظہور نے لوگوں کو شجاعت دلائی اور سبب ہوئے کہ مستشرقین کے خلاف جو دعوی کرتے تھے کہ دین زندگی نہیں ہے لہذا اسے باقی نہیں رہنا چاہیئے۔ ایران میں اسلام کی کامیابی، مستشرقین کے دعوی کے باطل ہونے پر سب سے بڑی دلیل ہے اور آپ نے ثابت کیا کہ اقوام و ملل کی قیادت کے لئے اسلام ایک شائستہ نظام ہے۔ اس وقت اسلام چین میں بھی سرگرم ہوگیا ہے اور یہ امام خمینی کی برکت سے ہے۔

ای میل کریں