ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔
بدھ, جون 25, 2025 10:57
بدھ, جون 04, 2025 03:24
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
منگل, جون 03, 2025 08:28
حجت الاسلام فضل الله کے مطابق امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے حوزہ علمیہ میں ایک نئی روح پھونکی
جمعرات, مئی 01, 2025 08:14
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا
بدھ, فروری 26, 2025 09:19
آیتالله موسوی نے بیان کیا کہ اسلام میں ایک مخصوص سیاسی نظام موجود ہے، جس میں ائمہ معصومین علیہمالسلام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے
اتوار, فروری 16, 2025 08:15
روایات میں امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کی مختلف نشانیاں بیان کی گئی ہیں جو ظہور کی علامات کے نام سے مشہور ہیں
هفته, فروری 15, 2025 10:25
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر کائنات کا ذرہ ذرہ خوشی سے جھومنے لگتا ہے اور اپنےخالق کا شکر ادا کرنے کے لیے اس کی عبادت میں سرگرم ہوجاتاہے
جمعه, فروری 14, 2025 09:50