ملائیشیا کے مسلمان جوانوں کی تحریک کے سربراہ
امام خمینی کی ذات وہ تھی جس نے مضبوط پہلوی حکومت اور مغربی طاقتوں کے خلاف مجاہدت کی اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اسی وجہ سے آپ بہت ہی احترام کے حقدار ہیں۔