امام خمینی (رح) ایک معمولی رہبر اور سادہ رہنما نہیں تھے اور آپ کا ظلم و استبداد اور غاصبانہ قبضہ کے خلاف انقلاب اور قیام بھی دیگر انقلابوں کی طرح نہیں ہے بلکہ کافی فرق پایا جاتا ہے۔ انقلاب (اسلامی ) بخوبی جانتا ہے کہ کس چیز کا خاتمہ ہونا چاہیئے اور کس چیز کو وجود دینا چاہیئے اور اس کا آخری مقصد کیا ہے۔