موجوده اور آئندہ صدی کے جدت پسند مسلمان
پادری سلیم غزال؛ لبنان میں عیسائیوں کے رہبانیت کے رئیس
امام خمینی موجودہ اور آئندہ صدی کے جدت پسند مسلمان تھے کہ آپ نے مادی دنیا کے سارے حجابوں کو پارہ کردیا اور لامتناہی اور بلند ترین عالم کی جانب روانہ ہوگئے۔
دنیا کے سارے سیاست داں امام خمینی کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہیں کیونکہ آپ زبردستی کے معیاروں کو بدلنے میں کامیاب ہوسکے ہیں جو انسانوں کی ترقی کی راہ میں حائل تھے اور آپ نے ادیان الہی کے دریمان ایک دوسرے کی مدد کا جذبہ ابھارا۔ ایران کا اسلامی انقلاب قوی مرکزیت رکھتا ہے یقینا پوری دنیا میں آپ کا راستہ اور آپ کی تحریک امام کے بنائے ہوئے اصول کی روشنی میں جاری و ساری ہے اور آپ کی راہ کی بقاء ایک رہبر کے ذریعہ ہے۔