عباس علی فتوئی

وسیع فکر و نظر کے مالک

عباس علی فتوئی؛ لبنانی شاعر

وسیع فکر و نظر کے مالک

عباس علی فتوئی؛ لبنانی شاعر


امام خمینی کی رحلت ایک عظیم مصیبت ہے جس نے پوری دنیا کو سوگوار بنادیا۔ آپ نے جہاد اور ایران کے لوگوں کی قیادت کرکے اسلامی عزت اور کرامت کو معراج عطا کردی۔ امام نے مسلمانوں کے درمیان عزت و کرامت اور ایثار و قربانی کا جذبہ ابھار دیا ہے اور سارے ممالک کے مسلمان اس سے متاثر ہیں۔

امام خمینی کا دنیا کے ممالک میں اسلامی تحریکوں کو وجود عطا کرنے میں بڑا کردار ہے ۔ اس طرح سے کہ آپ نے نہ صرف ایران میں بلکہ پوری دنیا میں اسلام کو زندہ کردیا۔

ای میل کریں