امام کی نصحیت میں درس

امام کی نصحیت میں درس

امام خمینی کے تقوی میں سب سے اہم آپ کی فکری آزادی اور آزاد خیالی تھی

امام کی نصحیت میں درس

راوی: آیت الله جوادی آملی

امام خمینی کے تقوی میں سب سے اہم آپ کی فکری آزادی اور آزاد خیالی تھی۔ آپ طلاب کے استقبال کرنے یا نہ کرنے سے نہ خوش ہوتے تھے اور نہ ہی رنجیدہ ہوتے تھے۔ طلاب آپ کے حضور جانے کے عاشق رہتے تھے۔ لہذا جب آپ سال میں چند بار یعنی تعلیمی سال کے اختتام یا ماہ رمضان کی آمد، یا ایام محرم یا گرمی کی چھٹیوں کے موقع پر نصیحت کرتے تھے۔ آپ کی نصیحت بھی ہمارے لئے درس تھی لہذا جس طرح ہم لوگ امام کا درس ٹیپ کرتے تھی اسی طرح ان کی نصیحتوں کو بھی ٹیپ کرتے تھے۔

ای میل کریں