شیخ فارس صلیبی

انسانی اقدار اور الہی فضائل کے نمونہ

شیخ فارس صلیبی

شیخ فارس صلیبی؛ اردوگاه صور

حضرت امام خمینی (رح) جہاں اپنے نفس پر قابو رکھتے تھے وہیں تمام انسانی اقدار اور الہی فضائل کے ممتاز نمونہ بھی تھے۔ لہذا اپنے زمانہ کے طواغیت اور مستکبرین پر کام ہوئے اور اپنا دل خدا کے حوادلہ کردیا اور قدیمی شاہی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ ایران میں کامیابی حاصل کرنا اور مضبوط اسلامی حکومت قائم کرنا ایران اور دنیا کے مظلوموں کی عزت افزائی ہے بلکہ تمام آزاد انسانوں کی سربلندی کا سامان ہے۔

امام کے خالص اسلامی نظریہ کا نتیجہ روس کا جمہوریاؤں کا بکھرنا ہے اور ان شاء اللہ امریکہ کے بکھراؤ اور قدس و فلسطین کی آزادی کا نظارہ کریں۔ ہم خداوند عالم سے دعا کرتے ہیں کہ وہ امام کو اعلی علیین میں جگہ دے اور ہمیں ان کی راہ کا پیرو بنائے۔ آمین۔

ای میل کریں