امام خمینی کے کاموں میں نظم کے بارے مِیں ان کے ایک قریبی ساتھی کی یاد داشت
امام خمینی کے ایک قریبی دوست اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنے کاموں میں کافی منظم تھے اور پورے دن کے کاموں کے لئے ٹائم ٹیبل بناتے تھے آپ ہر کام کے لیئے ایک خاص وقت معین کیا ہوا تھا مثلا مطالعہ کے لئے ایک خاص وقت معین کیا ہوا تھا اسی طرح ایک خاص وقت اخبار اور دوسری موصول ہونے والی رپورٹز کے مطالعہ کے لئے رکھا ہوا آپ اپنا ہر کام ایک خاص وقت انجام دیتے تھے۔