اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
ہماری اسلامی حکومت آزاد اور مستقل ہو گی ہماری کوشش ہوگی علاقے کی طاقت اسی طرح برقرار رہے
اتوار, جنوری 18, 2026 02:05
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آپسی اختلافات کے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا
پير, جنوری 05, 2026 03:13
پير, دسمبر 22, 2025 03:44
معاشرے اور سماج کی اصلاح سب سے اہم چیز کیا ہے؟
منگل, دسمبر 16, 2025 03:24
آپسی اختلافات سے کس کو نقصان ہوگا ؟
جمعه, دسمبر 12, 2025 03:14
امام خمینی نے حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟
بدھ, دسمبر 10, 2025 03:05
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ حضرت فاطمہ س کی عظمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ تمام پہلو اور گوشے جو ایک عورت کے لئے تصور کئے جا سکتے ہیں ، وہ کمالات جو ایک انسان کے لئے متصور ہو سکتے ہیں سب کے سب جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے وجود میں جلوہ افروز ہیں
پير, نومبر 24, 2025 12:01