الحاج حسین الشامی

پائیدار اور اٹل شخصیت

الحاج حسین الشامی؛ ایران میں حزب اللہ کے دفتر کے مسئول

ہر دور اور ہر زمانہ میں امام خمینی کی ثابت قدمی راہ حق اور فضیلت کے تمام مجاہدین کے لئے ناقابل فراموش ایک درس ہے۔ یہ امام کی ثابت قدمی ہی تھی جس نے اسلامی انقلاب کو جاودانی بخشی اور پائیدار بنایا ہے۔ ہمارے عزیز امام اول سے آخر تک ثابت قدمی اور پائیدار رہے۔ اور اس بار بھی اپنی پائیداری اور اپنے موقف کا اعلان کیا ہے اور لوگوں کو بتادیا ہے کہ علاقہ میں ایران کی پوزیشن اور اہم اسٹریٹجیک فراموش نہیں ہونا چاہیئے۔

ای میل کریں