امام خمینی(رہ) کی برسی منانے والی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد علی انصاری نے کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ عصر حاضر میں امام کے مکتب کی پیروی کے علاوہ طاقتور بننے اور جیتنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
پير, اپریل 14, 2025 04:32
امت اسلامی کو، ایران کے عوام کو، حاضرین محفل کو، مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفارت کاروں کو یہ عید سعید فطر مبارک ہو
بدھ, اپریل 02, 2025 10:27
امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام خط لکھا ہے
هفته, مارچ 15, 2025 09:52
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب کی فتح کے ساتھ ہی آپ دیکھ رہے ہیں کہ امام نے خواتین کو جو کردار تفویض کیا تھا وہ ایسا ہو گیا ہے کہ خواتین سنجیدہ کردار ادا کرنے کے قابل ہو گئی ہیں
منگل, دسمبر 24, 2024 09:05
آخر میں سید حسن خمینی نے آفتاب ثقافتی تعلیمی مرکز کے بک کیفے کے افتتاح کا ذکر کرتے ہوئے کہا: دینی زمروں میں کتابیں بہت اہم ہیں اور تعلیم کے لیے اس پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔
جمعه, نومبر 29, 2024 10:54
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نظام کے اشخاص پر منحصر نہ ہونے کو رہبر کے فوری انتخاب کے عمل میں پہناں ایک حقیقت بتایا
هفته, نومبر 09, 2024 09:02
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ شہید السنوار ثابت قدم، بہادر، دیانتدار، سیدھے راستے پر چلنے والے، باعزت اور آزاد انسان تھے
جمعرات, اکتوبر 31, 2024 05:20
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58