راوی: آیت الله ایزدی نجف آبادی
امام خمینی (رح) معقول کی بحثوں میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ گویا آپ خصوصی طور پر عرفانی کتابوں کا درس دیتے تھے۔ مجھے یہ یاد نہیں ہے کہ کس سے سنا ہے جو کہہ رہا تھا کہ امام نے ایک بار اس سے کہا تھا: میں نے پہلے ایک کتاب کا بعض اہل معرفت کی کتاب سے درس دیتا تھا۔ ایک رات میں صاحب کتاب کو خواب میں دیکھا کہ فرما رہا ہیں: میری کتاب نہ پڑھاؤ۔