شاید تاریخ میں یہ پہلا انقلاب ہو کہ ایک انقلاب کو ایک مرد سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ امام وہی انقلاب ہیں۔ امام نے اپنے تحریک، تقریر اور بیانات سے تمام لوگوں کے ضمیر کو زندہ کردیا اور اسے اپنی حیات میں کافی حد تک اجرا بھی کیا اور اسلام کی تجلی کا باعث ہوئے۔