عبدالله راسی؛ لبنان کے صدر جمہوریہ کے معاون
امام خمینی (رح) ایسے رہبر تھے جنہوں نے ظلم و جور کے خلاف مقابلہ کرنے کے لئے تمام آزاد انسانوں اور دبے کچلے لوگوں کی مدد کی۔