ساجدہ خلیل

بے نظیر اور برجستہ شخصیت

ساجدہ خلیل؛ لبنان کے نور ویڈیو کو چلانے والی اور اجتماعی تحریک کی سکریٹری

امام خمینی ممتاز اور بے مثال شخصیت تھے کہ آپ مسلمانوں کو جاہلیت اور ذات سے نور ہدایت کی طرف لانے میں کامیاب ہوئے اور ایک بیدار اور زندہ ملک بنایا کہ اس کے ذریعہ سے اسلامی انقلاب کو دیگر ممالک تک پہونچایا جاسکتا ہے۔ امام خمینی دنیا کے تمام مسلمانوں کے رہبر اور باپ تھے اور آپ نے انبیاء کے راستہ کو حیات اور دوام بخشا۔

ای میل کریں