رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 23 ستمبر 2025 کی رات عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی۔
جمعرات, ستمبر 25, 2025 10:07
امام کا دینی حکومت کا فکر نہ تو حوزہ میں اور نہ ہی نظام میں بیان کیا گیا ہے
اتوار, ستمبر 14, 2025 10:02
اسماءِ الٰہی کو ان پہلوؤں میں سے ایک سمجھا جا سکتا ہے جو اسلامی عرفان کو مشرق و مغرب کے دیگر مکاتبِ عرفان سے ممتاز کرتا ہے
جمعه, جولائی 25, 2025 08:11
ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ (شعبہ بین الاقوامی امور) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حالیہ اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی نظریات و افکار کا تجزیاتی جائزہ لینا ہے
منگل, جولائی 15, 2025 03:37
امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔
منگل, جولائی 15, 2025 02:21
مہدی اختر؛ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے استاد
هفته, جولائی 05, 2025 11:14
ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
جمعه, جون 27, 2025 02:25
جمعه, جون 06, 2025 11:56