امام خمینی (رح) کے آثار کے خصوصیات

امام خمینی (رح) کے آثار کے خصوصیات

راوی: ڈاکٹر غلام رضا اعوانی

امام کے آثار کے خصوصیت خلاصہ نویسی تھی یعنی آپ کی کتابوں میں مطالب کو طولانی کرنا اور مفصل بیان کرنا نہیں ہے۔ امام کسی مسئلہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور اختصار کے ساتھ اسے بیان کرتے ہیں لیکن شرح نہیں کرتے تھے۔ آپ عام طور پر ایک مسئلہ میں تمام اساتذہ کے اقوال ذکر کرتے تھے اور اس کے بعد اپنا نظریہ پیش کرتے تھے۔


ای میل کریں