امام خمینی (رح) تحقیق اور تنقید کے لحاظ سے قوی اقوال کے مالک تھے۔ جو شخص ان اکابر علماء بالخصوص محقق نائینی کے مطالب پر نقد و تحقیق کرے یقینا وه ایک قوی محقق ہے۔ بہت سارے بزرگان مرحوم نائینی کے اصول پر اشکال کرنے کی جرات نہیں کرتے تھے. اس لئے وہ لوگ کہتے تھی"ان کی اصول کا تصور آپ کی تصدیق کے برابر ہے"