عالمین کے لئے نمونہ

عالمین کے لئے نمونہ

مصطفی حاطوم؛ حوزہ علمیہ کے لبنانی استاد

امام خمینی (رح) کی شجاعت، سیاست، عرفان، قیادت، تالیفات اور آپ کی شخصیت کے تمام پہلو قابل غور اور تحقیق ہیں اور خاص خصوصیات کی حامل ہے جو دنیا والوں کے لئے نمونہ ہوسکتی ہے۔ امام خمینی (رح) کی رہبر پیغمبر کی طرح تھی۔ امام خمینی (رح)، پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ طاہرین (ع) کے بعد تاریخ اسلام میں بے نظیر تھے۔

ای میل کریں