خلدون حمود

تاریخ اسلام کی عظیم ہستیوں کی یاد دلانے والے

خلدون حمود؛ حزب الله لبنان کے رکن

حضرت امام خمینی (رح) کی شخصیت تاریخ اسلام کی عظیم ہستیوں کی یاد دلانے والی ہے۔ ان عظیم انسانوں کی تاریخ جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کی عزت اور سربلندی کی راہ میں اپنی بابرکت عمر گزاری۔ لبنانی مجاہدوں کی کامیابی پیغمبر اسلام (ص) کی طرح امام خمینی کی رہنمائیوں کی بدولت ہے۔

ای میل کریں