حمید دہام الہادی

امام، اسلام کا معجزہ

حمید دہام الہادی؛ عرب قبائل کے رہبروں کے نمائندہ

یقینا امام خمینی اس وحشتناک اور دشوار دور میں ایک معجزہ تھے۔ ہاں؛ وہ اسلام کا ایک معجزہ ہیں۔ وہ بھی ان حالات میں جب ہمیں اسلام سے گمراہ کیا جاتا ہے بلکہ ہمیں اس طرح سے پراکندہ کرتے ہیں۔ خداوند عالم "لا الہ الا الله" اور "محمد رسول الله" کا کلمہ پڑھنے والوں کی تائید و نصرت کرے اور امام معجزہ پر اپنی رحمت نازل کرے اور جو لوگ آپ کی پاکیزہ راہ کی پیروی کریں انھیں کامیابی دے اور تائید فرمائے۔

ای میل کریں