کیم ایل سونگ

غاصبانہ تسلط کے خلاف قیام

کیم ایل سونگ؛ شمالی کوریا میں دیموکریٹک جمہوری کے سابق صدر

امام خمینی (رح) نے اپنے پاکیزہ قیام میں ہر قسم کے ظلم و زیادتی اور غاصبانہ قبضہ اور امپریالیزم سے مقابلہ کرنے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں اور اس طرح سے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیاب بنایا ہے۔ اور اپنے ملک کی توسیع اور خود مختاری کا باعث ہوئے۔ آپ کا نام نامی ایرانی قوم کے وجود میں ہمیشہ ہمیشہ باقی رہے گا۔

ای میل کریں