آ، ن، نیسانبایف

اسلامی فلسفہ کا نتیجہ

آ، ن، نیسانبایف؛ کرغزستانی شخصیت

امام خمینی ایک ایسی پیچیده، خارق العادہ اور مختلف جوانب کی حامل موجود اور شخصیت ہیں کہ ہمہ جانبہ مطالعہ اور عمیق تحقیق کی ضرورت ہے کہ اس وقت کے فلاسفہ، تاریخ دان، ماہر سماجیات اور سیاستداں ہر رخ سے آپ کی شخصیت کا دقت کے ساتھ مطالعہ کریں۔ آیت اللہ خمینی کے فلسفی عقائد کا ادراک اسلامی فلسفہ کا نتیجہ اور میراث ہے۔

ای میل کریں