امینہ نعمان آوا

صدی کا معجزہ اور بے مثال شخصیت

امینہ نعمان آوا؛ کرغزستان کے اسلامی معاشرہ میں خواتین کی رہبر

ادیان کے تمام ماننے والے صدی کا معجزہ جانتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ آپ بے مثال انسان تھے۔ امام خمینی کی شخصیت سب کے لئے نمونہ تھی اور آپ کی پیغمبر صفت سیرت کسی پر پوشیدہ نہیں ہے۔ امام خمینی کی رہبری میں اسلامی انقلاب نے دنیا کو اپنے ما تحت قرار دیا ہے اور دنیا کو بتادیا کہ اسلام ایک حکومتی نظام ہوسکتا ہے۔ امام خمینی اور اسلامی انقلاب نے بتادیا کہ اسلام کی راہ سے بڑے سے بڑے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں اور دشمنوں کو بھی اس آسمانی دین کا احترام کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ اسلام عورت کی حد درجہ اہمیت کا قائل ہے اور امام اور اسلامی انقلاب نے اس بلند و بالا اہمیت کو زندہ کردیا۔

ای میل کریں