ضمیر عرالی یف

حقیقی عقل

ضمیر عرالی یف؛ کرغزستان

امام خمینی (رح) نے اپنے خط سے ایک بار پھر دنیا والوں کو بتادیا کہ حقیقی عقل، علم و دانش اور فلسفہ مشرق سے پیدا ہوتا ہے۔ بعد کے واقعات نے امام خمینی کے افکار کی حقیقتوں کو اجاگر کردیا۔ ابھی چند سال ہی گذرے تھے کہ ناقابل یقین اتفاق ہوا اور کمیونسٹ نظام درہم برہم ہوگیا اور روس کی جمہوریاؤں میں سے ہر ایک خودمختار جمہوری میں تبدیلی ہوگئی۔ گورباچوف اولویت کے ساتھ مادیت پر بھروسہ کرتا تھا اور امام خمینی "لا الہ الا الله و محمد رسول الله" کے قائل تھے۔ جبکہ کمیونسٹ اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں لیکن تاریخ نے ایک بار پار ثابت کردیا، تاریخ پیدائش جہان الوہیت ہے۔

ای میل کریں