اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اگررہبرِ انقلاب کی توجہ اور تاکید نہ ہوتی تو بہت سے لوگ امام کا نام مٹانا چاہتے تھے:سید حسن خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31

مزید
امام خمینیؒ علم کو صرف حاصل کرنے کی چیز نہیں بلکہ اجتماعی تبدیلی کا ذریعہ سمجھتے تھے علی امینی‌نژاد

امام خمینیؒ علم کو صرف حاصل کرنے کی چیز نہیں بلکہ اجتماعی تبدیلی کا ذریعہ سمجھتے تھے علی امینی‌نژاد

حوزۂ علمیہ قم کے استاد حجت الاسلام والمسلمین علی امینی‌نژاد نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ کے نزدیک علم صرف حاصل کرنے کی چیز نہیں بلکہ اس کا مقصد عملی نفاذ اور اجتماعی تبدیلی تھا۔ انہوں نے طلاب سے ملاقات کے دوران کہا کہ امام خمینیؒ کی نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ وہ علم کو صرف نظری سطح تک محدود نہیں رکھتے تھے، بلکہ اسے انسان، خاندان، معاشرے اور پوری دنیا کی تعمیر کا ذریعہ سمجھتے تھے۔

منگل, دسمبر 09, 2025 07:10

مزید
ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا

هفته, نومبر 08, 2025 12:09

مزید
اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی:امام خمینی

اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی:امام خمینی

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی

هفته, نومبر 01, 2025 08:19

مزید
Page 1 From 83 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >