مجلس نہیں ہے

مجلس نہیں ہے

امام خمینی (رح) کے درس دینے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ آپ درس کے وقت اپنے شاگردوں کے علمی اعتراضات کو سنتے تھے

راوی: آیت اللہ جعفر سبحانی

امام خمینی (رح) کے درس دینے کا ایک طریقہ یہ تھا کہ آپ درس کے وقت اپنے شاگردوں کے علمی اعتراضات کو سنتے تھے اور اس بات کی اس حد تک رعایت ہوتی تھی کہ کبھی مجلس درس اپنے نظم و ضبط کو کھودیتی تھی اور دو شخص کے درمیان بحث کی حالت میں ہوجاتی تھی۔ امام اپنے شاگردوں کے اعتراضات کا استقبال کرتے تھے اور جس درس میں کوئی اعتراض نہیں ہوتا تھا اسے مصائب خوانی سے تعبیر کرتے تھے۔

ای میل کریں