یہ آیت مالداروں سے خطاب ہے

یہ آیت مالداروں سے خطاب ہے

فقہی اصول اور فقہی مسائل میں امام خمینی (رح) دیگر افراد سے فرق کرتے تھے

راوی: آیت اللہ یوسف صانعی


فقہی اصول اور فقہی مسائل میں امام خمینی (رح) دیگر افراد سے فرق کرتے تھے۔ آپ کی تفسیر لوگوں اور اجتماع سے متعلق آیتوں میں دوسروں سے فرق کرتی ہے۔ مثال کے طور پر امام "و انفقوا فی سبیل الله و لا تلقوا بایدیکم الی التهلکة" کے بارے میں فرماتے تھے: یہ آیت مالداروں اور ذخیرہ کرنے والوں سے متعلق ہے اور ان کو خطاب کرکے کہہ رہی ہے کہ خدا کی راہ میں خرچ کرو اور خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔

ای میل کریں