هفته, دسمبر 20, 2025 08:02
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
آج کا دن عورتوں سے مخصوص ہے اور یہ دن ایک ایسی عورت سے مخصوص ہے جو فخر کائنات ہے یہ دن اس خاتون سے مخصوص ہے جس کی بیٹی نے ظالم اور جابر حکام کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخی خطبہ دیا تھا
جمعرات, دسمبر 11, 2025 09:24
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینیؒ نے ملتِ ایران کو خطاب کرتے ہوئے ملک کی بازسازی کے لیے کلی پالیسیوں کا ذکر کیا اور دفاعی توانائی کے تقویّت پر خاص زور دیا۔صلح کو قبول کرنے اور نافذ کرنے کے بعد کوئی یہ گمان نہ کرے۔
بدھ, دسمبر 03, 2025 07:02
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے
جمعه, نومبر 28, 2025 07:39
اتوار, نومبر 16, 2025 06:21
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے نیشنل پبلک لائبریریز کے اعلی حکام اور عملے سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی انقلاب کی اصل بنیاد ایک ثقافتی تحریک ہے
هفته, نومبر 15, 2025 04:09
انقلابِ اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ نے اپنی تاریخی جلاوطنی کے دوران ترکی میں اُن چالیس علمائے دین کے مزار پر حاضری دی جنہیں بانیٔ ترکی جمہوریہ مصطفیٰ کمال آتاترک کے حکم پر شہید کیا گیا تھا۔
بدھ, نومبر 12, 2025 08:39